روس: سپر مارکیٹ میں دھماکہ متعدد افراد زخمی

روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ  میں گزشتہ  شام  ایک سپر مارکیٹ میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں

877171
روس: سپر مارکیٹ میں دھماکہ متعدد افراد زخمی

روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ  میں گزشتہ  شام  ایک سپر مارکیٹ میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

شہر کی ایک تحقیقاتی کمیٹی کی خاتون ترجمان سویتلانا پیٹرینکو  نے  بتایا ہے کہ کسی غیر شناختہ چیز کا دھماکہ  ہوا ہےجس  کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور  زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے شمال مشرق میں واقع ایک سپر مارکیٹ میں دھماکہ ہوا ہے۔ بعض  اطلاعات کے مطابق دھماکے میں  دس  افراد زخمی ہوئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں