دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ افراد کا یورپی پارلیمان میں داخلہ بند ،ترکی کا خیر مقدم

یورپی یونین  نے  دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل افراد   کا یورپی پارلیمان میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا ہے جس کا ترکی نے خیر مقدم کیا ہے

853918
دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ افراد کا یورپی پارلیمان میں داخلہ بند ،ترکی کا خیر مقدم

یورپی یونین  نے  دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل افراد   کا یورپی پارلیمان میں داخلہ ممنوع قرار دے دیا ہے ۔

 اس فیصلے  کا ترکی  نے خیر مقدم کیا ہے ۔

 دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں  کہا کہ  یورپی   پارلیمانی کمیشن  کی   فہرست میں    شامل دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ افراد  یا عناصر   کے داخلے پر پابندی کا پارلیمانی فیصلہ قابل تعریف ہے  جو کہ انسداد دہشتگردی    کے  تحت عالمی قوانین     کی پاسداری بھی کرتا  ہے  ۔ اور امید ہے کہ  اس فیصلے  کے ذریعے اٹھائے جانے والے اقدامات عالمی امن میں  معاون ثابت ہونگے۔

 



متعللقہ خبریں