برطانیہ 2019 میں یورپی یونین کو خیر باد کہہ دے گا

ایک  اطلاع کے مطابق برطانیہ 29 مارچ 2019 تک یورپی یونین سے نکل جائے گا

845028
برطانیہ 2019 میں یورپی یونین کو خیر باد کہہ دے گا

ایک  اطلاع کے مطابق برطانیہ 29 مارچ 2019 تک یورپی یونین سے نکل جائے گا۔

برطانوی حکومت کی تیار کردہ ایک ایسی دستاویز  عیاں ہو گئی ہے جس میں بریگزٹ کے بعد اس ملک میں یورپی یونین کی رکن ریاستوں کے کارکنوں اور شہریوں کی آمد کو محدود کر دینے کے لندن حکومت کے ارادوں کی تفصیلات شامل ہیں۔

خبر کے مطابق برطانوی  حکومت چاہتی ہے کہ بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کی ریاستوں کے ’کم ہنر مند شہریوں اور ’یورپی باشندوں کے اہل خانہ کی برطانیہ آمد کو محدود بنا دیا جائے

۔بنیادی طور پر یہ دستاویز 82 صفحات پر مشتمل ہے، جو برطانوی وزارت داخلہ یا ہوم آفس کی تیار کردہ وہ تجاویز ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے آئندہ اخراج کے بعد اس ملک میں یونین کے شہریوں اور تارکین وطن کی آمد کے بہتر انتظامات کے لیے کیا کچھ کیا جانا چاہیے۔



متعللقہ خبریں