زیریں سیکسنی انتخابات:مرکل کی سیاسی جماعت کو شکست کا سامنا

جرمن صوبے زیریں  سیکسنی میں ہونے والے قبل از وقت انتخابات میں مرکزی جرمن  مخالف جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے کامیابی حاصل کی ہے

827526
زیریں سیکسنی انتخابات:مرکل کی سیاسی جماعت کو شکست کا سامنا

جرمن صوبے زیریں  سیکسنی میں ہونے والے قبل از وقت انتخابات میں مرکزی جرمن  مخالف جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے کامیابی حاصل کی ہے۔

 انتخابات میں چانسلر انگیلا میرکل کی کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو شکست کا سامنا رہا ہے۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کو تقریباً 37 فیصد ووٹ ملے ہیں جب کہ سی ڈی یو 33.6 فیصد ووٹ حاصل کر پائی ہے۔

 ا س صوبائی  انتخابات میں سن 1959 کے بعد سی ڈی یو کی یہ سب سے بُری کارکردگی قرار دی گئی ہے۔

 زیریں سیکسنی میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی مقبولیت میں چار فیصد کا اضافہ ہوا ہے

۔ اس نتیجے کو جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی سیاسی پارٹی سی ڈی یو کے لیے ایک دھچکہ  قرار دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں