لندن حملے کے حوالے سے ایک مشکوک شخص گرفتار

پولیس نے   ایک تحریری اعلان میں کہا ہے کہ مشکوک شخص 18 سال کا ہے ، جس  کو ڈورر علاقے  سے گرفتار  کیا گیا ہے

808271
لندن حملے کے حوالے سے ایک مشکوک شخص گرفتار

برطانوی پولیس نے  جنوبی لندن میں واقع پارسونز گرین میٹرو اسٹیشن پر   29 افراد کے زخمی ہونےو الے دہشت گرد حملے کہ جس کی ذمہ داری   داعش نے قبول کی ہے کے  حوالے سے ایک  شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس نے   ایک تحریری اعلان میں کہا ہے کہ مشکوک شخص 18 سال کا ہے ، جس  کو ڈورر علاقے  سے گرفتار  کیا گیا ہے، پولیس   کے مطابق یہ شخص  اس حملے کے پیچھے کارفرما عناصر کا کھوج لگانے میں معاون ثابت ہو گا۔

 



متعللقہ خبریں