قبرص مذاکرات 28 جون سے بحال ہو رہے ہیں

شمالی  اور جنوبی قبرص کے رہنماؤں  نے   4 جون کو نیو یارک میں   سیکرٹری جنرل آنتونیو گوٹریس سے ملاقات  کی تھی

749974
قبرص مذاکرات 28 جون  سے  بحال ہو رہے ہیں

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ قبرص مذاکرات  28 جون سے  جنیوا میں  دوبارہ سے   شروع ہوں گے۔

اقوام متحدہ کی سیکریٹریٹ جنرل سے  جاری کردہ اعلامیہ میں   اس  بات  کی یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ   شمالی  اور جنوبی قبرص کے رہنماؤں  نے   4 جون کو نیو یارک میں   سیکرٹری جنرل آنتونیو گوٹریس سے ملاقات  کی تھی۔

جہاں پر قبرص حل مذاکرات کو  28 جون سے جنیوا میں  دوبارہ  شروع کیے جا نے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں