برطانیہ:شہزادہ فلپ نےسرکاری مصروفیات ترک کرنے کا اعلان کر دیا

برطانوی ملکہ الزبتھ ثانی کے شوہر شہزادہ فلپ نے سرکاری مصروفیات ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے

726015
برطانیہ:شہزادہ فلپ نےسرکاری مصروفیات ترک کرنے کا اعلان کر دیا

برطانوی ملکہ الزبتھ ثانی کے شوہر شہزادہ فلپ نے سرکاری مصروفیات ترک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شہزادہ فیلپ کی عمر 95  سال  ہے اور انہیں ڈیوک آف ایڈنبرگ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

ملکہ کی رہائش گاہ بکھنگم پیلس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق شہزادہ فلپ اگست تک اپنی  طے شدہ مصروفیات نبھاتے رہیں گے جن میں ملکہ کے ساتھ اور انفرادی طور پر تمام مصروفیات شامل ہیں۔

شہزادہ  فلپ اور 91 سالہ ملک الزبتھ رواں سال  نومبر میں اپنی شادی کی 70ویں سالگرہ منائیں گے۔



متعللقہ خبریں