ڈنمارک: قرآن کا نسخہ شہید کرنے والاعدالت جائے گا

ڈنمارک میں اپنے گھر کے عقبی باغیچے میں  قرآن کریم  کا نسخہ شہید کرنے کے بعد اس کی ویڈیو  فیس بک پر پھیلانے میں ملوث   شخص کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا

678422
ڈنمارک: قرآن کا نسخہ شہید کرنے والاعدالت جائے گا

ڈنمارک میں اپنے گھر کے عقبی باغیچے میں  قرآن کریم  کا نسخہ شہید کرنے کے بعد اس کی ویڈیو  فیس بک پر پھیلانے میں ملوث   شخص کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔

 بتایا گیا ہے کہ اس 42 سالہ شخص   کے خلاف اب  ڈنمارک کی   عدالت میں دفعہ 140 کے تحت  مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام کے تحت  مقدمہ چلے گا جس کی پہلی سماعت کی تاریخ  فی الوقت  طے نہیں ہے۔

 



متعللقہ خبریں