امسال بحیرہ روم میں 4700 مہاجرین ہلاک ہوئے ہیں ،اقوام متحدہ

اٹلی کی ساحلی محافظ قوتوں نے حالیہ 48 گھنٹوں میں بحیرہ روم سے 16 افراد کی لاشیں برآمد کی ہیں اور 1300 تارکین وطن کو ڈوبنےسے بچا لیا ہے ۔

624471
امسال بحیرہ روم میں 4700  مہاجرین ہلاک ہوئے ہیں ،اقوام متحدہ

اٹلی کی ساحلی محافظ قوتوں نے حالیہ 48 گھنٹوں میں بحیرہ روم سے 16 افراد کی لاشیں برآمد کی ہیں اور 1300 تارکین وطن کو ڈوبنےسے بچا لیا ہے ۔

 لیبیا سر فہرست دیگر ممالک کے مہاجرین کشتیوں کیساتھ بحیرہ روم  کے راستے یورپ میں داخل ہونے کے لیے   سفر پر روانہ ہوتے ہیں  ۔ اٹلی کی ساحلی محافظ قوتیں اور لامحدود ڈاکٹروں کی تنظیم کے بحری جہاز  غیر قانونی مہاجرین کو بچانے کے لیے بھر پور جدو جہد کو جاری رکھے ہوئے ہیں  لیکن موسسم  سرما کیوجہ سے سمندر میں گرنے والے مہاجرین کے زندہ بچ جانے کی امیدیں  ختم ہو جاتی ہیں ۔

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ امسال بحیرہ روم میں ہلاک ہونے والے مہاجرین کی تعداد 4700 تک پہنچ گئی ہے ۔

متعللقہ خبریں