فرانس: کالے شہر کا مہاجر کیمپ مکمل طور پر خالی

حکومت فرانس  نے شمال میں واقع کالے شہر  کے مہاجر کیمپ کو خالی قرار دے دیا ہے اور مہاجرین کو دیگر علاقوں کے کیمپوں میں منتقل کر دیا ہے

597875
فرانس: کالے شہر کا مہاجر کیمپ  مکمل طور پر خالی
paris mültecler.jpg
stalingrad metro istasyonu, paris.jpg

حکومت فرانس  نے شمال میں واقع کالے شہر  کے مہاجر کیمپ کو خالی قرار دے دیا ہے۔

 گزشتہ  روز جنگل نامی اس کیمپ سے مہاجرین کی دیگر علاقوں میں منتقلی کے عمل میں اس وقت تیزی آگئی جب یہاں سے نکلنے والے مہاجرین نے کیمپوں کو آگ لگا دی۔

مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اب یہ کیمپ مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے اور یہاں موجود مہاجرین کو ملک کے مختلف علاقوں میں دیگر مہاجر کیمپوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔



متعللقہ خبریں