جرمنی میں کل ترکی نواز مظاہرہ ہوگا،ہزاروں کی شرکت متوقع

ترکی میں 15 جولائی کی شب ناکام فوجی بغاوت کے  بعد اتوار کے روز  بون  میں ہونے والے مظاہرے میں  تقریباً  30 ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے۔

541048
جرمنی میں کل ترکی نواز مظاہرہ ہوگا،ہزاروں کی شرکت متوقع

ترکی میں 15 جولائی کی شب ناکام فوجی بغاوت کے  بعد اتوار کے روز  بون  میں ہونے والے مظاہرے میں  تقریباً  30 ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے۔

 اس مظاہرے کی  اپیل صدر  ایردوان  کے حامی  ایک گروپ  (UETD) کی طرف سے دی گئی ہے۔

 واضح رہے کہ جرمنی میں تقریباً  30 لاکھ ترک آباد ہیں جن  کی   کُل آبادی کا  ایک تہائی جرمن ریاست نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں آباد ہے اور  بون  شہر اسی  صوبے  میں واقع ہے۔

متعللقہ خبریں