جرمنی کے شہر میونخ کے ایک شاپنگ سینٹ میں مسلح حملہ

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حملے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

535508
جرمنی کے شہر میونخ کے ایک شاپنگ سینٹ میں مسلح حملہ

جرمنی کے شہر میونخ کے ایک شاپنگ سینٹ میں مسلح حملہ کیا گیا۔

جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حملے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کروا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں