یورپ سے تعلقات خوشگوار بنانا ضروری ہے: پوٹین

روس کے صدر  ولادیمیر پوٹین  نے کہا ہے کہ   ان کا ملک  یورپی یونین  سے تعلقات   خوشگوار بنانے کےلیے   پیش قدمی کرنے کو  تیار ہے

513354
یورپ سے  تعلقات خوشگوار بنانا ضروری ہے: پوٹین

روس کے صدر  ولادیمیر پوٹین  نے کہا ہے کہ   ان کا ملک  یورپی یونین  سے تعلقات   خوشگوار بنانے کےلیے   پیش قدمی کرنے کو  تیار ہے ۔

 سینٹ پیٹرز برگ میں منعقدہ   عالمی اقتصادی فورم  سے خطاب کے دوران  روسی صدر نے کہا کہ  یورپی یونین  روس کا اہم   تجارتی شراکت دار  ہے  جس لیے دو طرفہ تعلقات کو  خوشگوار بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔

 پوٹین نے کہا کہ  ہم یورپ کے خلاف  نفرت کا جذبہ نہیں رکھتے اور ہمارا خیال ہے   تعلقات کی بحالی   ہمارے لیے  ضروری ہے  جس کے لیے  دونوں جانب سے کوششیں کرنے کی ضرورت ہے ۔



متعللقہ خبریں