یورپ مہاجرین کے بحران کے حل پر اختلافات کا شکار ہے:زانیئر

یورپی سلامتی و تعاون تنظیم کے  سیکریٹری جنرل لامبارتو زانیئر  نے  کہا ہےکہ  شام میں  جاری  خانہ جنگی   سے  پیدا ہونے والے مہاجرین کے  بحران   پر یورپ غیر سنجیدہ موقف اپنائے ہوئے ہے

494503
یورپ مہاجرین کے بحران کے حل پر اختلافات کا شکار ہے:زانیئر

 یورپی سلامتی  و تعاون    تنظیم کے  سیکریٹری جنرل لامبارتو زانیئر  نے  کہا ہےکہ  شام میں  جاری  خانہ جنگی   سے  پیدا ہونے والے مہاجرین کے  بحران   پر یورپ غیر سنجیدہ موقف اپنائے ہوئے ہے ۔

 زانئیر نے کہا کہ شامی مہاجرین کے معاملے میں  مشرقی و مغربی یورپ   میں  اختلافات موجود ہیں   جنہیں اس مسئلے   کی نوعیت  اور پیچیدگی کی ہر گز پروا نہیں ہے ۔

زانیئر نے کہا ک ماضی میں  پناہ گزین مشرق سے   مغربی یورپ کا رخ کرتے تھے لیکن اب اُن کا رخ جنوبی اور شمالی یورپ کی طرف ہوگیا ہے  جس کے لیے بحیرہ روم کا راستہ استعمال کیا جا رہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں