اسپین، نااکارہ ٹائروں کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی

ایک   لاکھ ٹن سے زائد    استعمال   شدہ  ٹائروں کے موجود  ہونے والے اور یورپ  کے      سب سے بڑے       ٹائروں کے اس گودام  میں آگ  لگنے کی وجہ   معلوم  نہیں ہو سکی

490499
اسپین، نااکارہ ٹائروں کے گودام  میں آگ بھڑک اٹھی

اسپین  کے  شہر  تولیدو کے جوار میں    واقع   ٹائروں کے  ایک گودام  میں  لگنے والی آگ  تا حال   بجھائی نہیں   جا سکی۔

ایک   لاکھ ٹن سے زائد    استعمال   شدہ  ٹائروں کے موجود  ہونے والے اور یورپ  کے      سب سے بڑے       ٹائروں کے اس گودام  میں آگ  لگنے کی وجہ   معلوم  نہیں ہو سکی۔

آسمانوں پر کالے  بادل  دکھائی دے رہے  ہیں  اور  نکلنے والی زہریلی گیسوں کی  بنا  پر  علاقے سے 9 ہزار سے زائد مکینوں کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ہے۔

آگ بجھانے والا عملہ دن رات          کام کر رہا ہے تو یہ بھی بتایا  گیا ہے کہ اس آگ کے چند روز سے قبل  بجھانا نا ممکن  دکھائی دے رہا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں