سربیا میں عام انتخابات

اس ملک کے 67 لاکھ 38 ہزار رائے دہندگان 20 سیاسی جماعتوں کے لیے اپنا اپنا ووٹ ڈالیں گے

476607
سربیا میں عام انتخابات

سربیا میں کل قبل از وقت عام انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔

اس ملک کے 67 لاکھ 38 ہزار رائے دہندگان 20 سیاسی جماعتوں کے لیے اپنا اپنا ووٹ ڈالیں گے۔

اس ملک کی قومی اسمبلی کے ممبران کی تعداد 250 ہے۔

بیرون ملک میں مقیم سرب شہری آج اور کل معینہ پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ ڈال سکیں گے۔

ہر 4 سال میں ایک بار منعقد ہونے والے عام انتخابات آخری بار 16 مارچ سن 2014 کو منعقد ہوئے تھے جن میں ووجچ کی زیر قیادت کی ایس این ایس پارٹی نے کامیابی حاصل کی تھی۔



متعللقہ خبریں