ایفیس -2016 فوجی مشقیں

ازمیر   کے قصبے  سفر حصار میں  منعقدہ ایفیس 2016  فوجی مشقوں میں ترکی کے علاوہ ،امریکی،برطانوی اور جرمن فوجوں نے بھی حصہ لیا ۔۔