ترکی مزید شامی مہاجرین کو پناہ دینے کی سکت نہیں رکھتا، ترک صدر

ادلیب سے مہاجرین کے  نئے ریلے ترک سرحدوں  کی جانب بڑھ رہے ہیں۔