صدر ایردوان کا دورہ اُردن

جمہوریہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان  نے اردن کا سرکاری دورہ کیا جہاں پر  شاہ عبداللہ کے ہمراہ انہوں نے دو طرفہ تعلقات، القدس اور شام کی تازہ صوتحال پر غور کیا۔