شاہی پکوان 25

عثمانی کھانوں کے اس پروگرام میں آ ج ہم آپ کو بیلجیک شہر لے جائیں گے جہاں  خوبانی  یخنی بنانے کی ترکیب بتاوں گا
اجزائے ترکیبی :
نصف کلو چانپیں
پندرہ عدد چھوٹی پیاز
تین چمچم مکھن
دس عدد خوبانیاں
پانچ عدد لونگ
 ایک عدد دار چینی
تین چمچ انگور کا شیرہ یا شہد
نمک ،کالی مرچ حسب ذائقہ
پانی دو گلاس
یہ ترکیب آپ کی خدمت میں مشہور شیف اور   ترک ثقافتی محقق یونس ایمرے اککور کی  زبانی پیش کی گئی