شاہی پکوان 13

عثمانی کھانوں کی ترکیبوں کے  حامل اس پروگرام میں آپ کا خیر مقدم ہے،اس ہفتے ہم آپ کو تاریخی  شہر ماردین سے مخاطب کر رہے ہیں  جو کہ اپنی رواداری،یک جہتی اور بین المذاہب  بھائی چارگی کی مثال رہا ہے۔  آج ہم آپ کو لبنیہ شوربہ بنانے کی ترکیب بتائں گے
اجزائے ترکیبی کے لیے یہاں پر کلک کیجیئے