شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ دنیا کے گرد چکر لگائے گا

شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ سولر امپلس۔ ٹو دنیا کے گرد چکر کو مکمل کرنے کےلیے 21 اپریل کو امریکی ریاست ہوائی سے محو پرواز ہوا جو کہ 4089 کلومیٹر کا فاصلہ تین روز میں طے کرتے ہوئے سان فرانسیسکو پہنچے گا۔

اس طیارے کے بارے میں مزید تفصیلات کےلیے www.solarimpulse.com/sitv ویب سائٹ سے رجوع کر سکتے ہیں۔