الغاز ٹنل کو وزیر اعظم نے اپنی کار خود چلاتے ہوئے پار کیا

ترک وزیر اعظم  بن علی یلدرم نے  افتتاح کردہ  الغاز 15 جولائی   استقلال ٹنل  کو اپنی سرکاری گاڑی  کی خود ڈرائیونگ کرتے  ہوئے پار کیا۔