آندھی کے بگولے نے 40 افراد کوزخمی کر دیا

امریکی ریاست لوزیانا   میں شدید آندھی  سے پیدا ہونے والے  دیو ہیکل بگولے نے 40 افراد کو  زخمی کر ڈالا۔  ریاست میں ہنگامی حالت  نافذ کر دی گئی ہے۔.