THY کی طرف سے فادرز ڈے  کے لئے خصوصی ویڈیو

THY کی طرف سے فادرز ڈے  کے لئے خصوصی ویڈیو۔۔۔

ترکی کی قومی باسکٹ بال ویمن ٹیم  کی باقاعدہ اسپانسر' ٹرکش ائیر لائنز THY' نے ٹیم کی کھلاڑیوں کے باپوں کے ساتھ مل کر  ایک سرپرائز ویڈیو تیار کی۔

ویڈیو  نے دیکھنے والوں کو جذباتی کر دیا۔