پرتگالی عوام کا یورپی چمپین بننے کا جشن

پیرس کے   عالمی  شہرت یافتہ  ایفل ٹاور   کے جوار میں  مختص کردہ علاقے میں پرتگالی فٹ بال کے شیدائیوں نے  بڑی  اسکرینوں پر فائنل میچ دیکھا، بعد ازاں  انہوں نے  اپنے ملک کی فتح کو بڑے جوش وخروش سے منایا۔