جاپان میں طوفان،زندگی پریشان
جاپان کے جنوبی علاقے مالاکاس سمندری طوفان سے متاثر ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ، یہ طوفان کاگو شیما سے ٹکرا گیا ہے جہاں شدید بارشوں سے طغیانی اور سیلاب کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔