"ٹیلیفون کیوں خریدا" یہودیوں نے اپنے ہی ہم مذہب کی درگت بنا ڈالی

 اسمارٹ ٹیلیفون خریدنے کی چاہ میں ایک راسخ العقیدہ  یہودی کو زدو کوب کیا گیا ۔

 ایک آرتھوڈوکس یہودی گروہ نے مقبوضہ یروشلم میں آباد اپنی ہی جماعت کے ایک  شخص کو موبائل فون لینے پر مارا پیٹا۔

 واضح رہے کہ اس آرتھوڈوکس  یہودی جماعت کے پیروکاروں پر ٹی وی،کمپیوٹر اور ٹیلیفون استعمال کرنے کی  ممانعت ہے۔