سری قامش کے شہدا کی یاد میں

 ایک سو چھ سال گزر جانے کے بعد  بھی شہدائے ملت  کی یاد لوگوں کے دلوں میں تازہ ہے۔

 ہر سال وزارت کھیل کی جانب سے  خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس سال کی تقریبات میں  وبا کی وجہ سے خصوصی خیال رکھا گیا ہے  جو کہ آٹھ تا  دس جنوری کے درمیان منعقد ہونگی ۔

 


ٹیگز: سری قامش