پنجاب کے وزیر ہاوسنگ تنویر ملک سے انٹرویو

حکومت پنجاب کے ہاوسنگ اربن ڈولپمینٹ اور پبلک ہیلتھ کے وزیر تنویر اسلم ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں ساڑھے چار ملین مکانات کی تعمیر کا منصوبہ بنایا گیا ہے، دو سال کے عرصے کے دوران کم آمدنی اور درمیانی آمدنی والے افراد کے لیے 50 ہزارا مکانات تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ حکومت پنجاب کے ہاوسنگ اربن ڈولپمینٹ اور پبلک ہیلتھ کے وزیر تنویر اسلم ملک اور ان کے ہمراہی وفد نے انقرہ اور استنبول میں توکی کے منصوبوں کا کا دورہ کرتے ہوئے معلومات حاصل کیں۔
منصوبوں کا مقامات پر ہی جائزہ لینے والے تنویر اسلم ملک نے توکی کے ماڈلز کے بارے میں معلومات حاصل کرنے اور اس قریب سے جاننے سے آگاہ کیا۔ تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے۔


ٹیگز: