انسانوں نے مین ہیٹن ہیج  کا نظارہ کیا

انسانوں نے مین ہیٹن ہیج  کے نام سے پہچانے جانے والے غروب آفتاب کا نظارہ کیا۔۔۔

مین ہیٹن ہیج نامی یہ غروبِ آفتاب سال میں صرف چار مرتبہ  ہوتا ہے۔ اس مرتبہ  نیویارک کے باشندوں نے 42 ویں اسٹریٹ کی عمارتوں کے پیچھے سے  غروب آفتاب کے اس منظر کو گہری دلچسپی کے ساتھ دیکھا۔