انڈونیشیا میں ریکارڈ شرکت کے ساتھ شامانی رقص

انڈونیشیا میں ریکارڈ شرکت کے ساتھ شامانی رقص کیا گیا ۔۔۔

چھ ہزار 600 افراد نے  ،انڈونیشیا کے علاقے آچے سے متعلق شامانی رقص   کا مظاہرہ کیا۔