مسروقہ نوادرات آرتھوڈوکس پیٹرک کے حوالے

ترکی نے گرجا گھروں سے چرائے گئے قیمتی نوادرات کو استنبول کے  یونانی آرتھوڈوکس گرجا گھر کے پیٹرک کے سپرد کر دیئے۔

 وزیر ثقافت و سیاحت نے ضلع چناق قلعے میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران حضرت عیسی اور ان کے حواریوں کی شبیہات پر مشتمل بارہ عدد نوادارات پیٹرک بارتھولومیوس  کے سپرد کیے ۔

یہ نوادرات جینڈر میری کے ایک آپریشن میں بازیاب کیے گئے تھے۔

 


ٹیگز: ترکی , پیٹرک