مصر، 3300 برس قدیم مجسموں کی دریافت

مصری دارالحکومت قاہرہ  کے مشرقی علاقے سے  قدیم مصری  شہنشاہوں کے دو مجسمے دریافت ہوئے ہیں جن  میں سے ایک  رام سیس دوئم  سے تعلق ہونے کا تخمینہ ظاہر کیا گیا ہے۔