امریکہ کے گنجے عقاب

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں گنجے عقابوں کی ایک ویڈیو منظر عام پر لائی گئی ہے جس میں وہ اپنے انڈوں کی حفاظت کرتے نظر آ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ عقاب امریکہ کا قومی نشان بھی ہیں جبکہ صدارتی مہر اور سکوں پر بھی ان کی شبیہہ موجود ہے ۔