جنوبی افریقی نوجوان اپنی تھکن ایک نئے مشغلے سے دور کرتےہیں،دیکھئے

جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاون میں ریت سے ڈھکے ٹیلوں پر نوجوان سرفنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ ان کا یہ شوق جمعے کے روز دوپہر کے بعد اسکول بند ہونے سے شروع ہوتا ہے جہاں یہ نو عمر جوان ہفتے بھر کی تھکان اپنے مشغلے کی تسکین سے دور کرتے ہیں