ہایڈرو الیکٹرک پاور اسٹیشن پانی جمنے سے روکنے لگا

 ہائیڈرو الیکٹرک پاور اسٹیشن دریا کو منجمد  نہ  کرنے میں مدد کرتا  ہے۔

مشرقی روس میں واقع دریائے ینی سے کے قریب موجود  ہاِڈرو الیکٹرک پاور اسٹیشن کے تھرمل اثرات کے باعث منفی پچاس ڈگری سینٹی گریڈ  دریا کاپانی منجمد ہونے سے بچ جاتا ہے۔