دنیا کا بڑا ترین سمندری پارک

روس، چین اور امریکہ  سمیت  24 ملکوں  اور یورپی یونین نے  انٹارٹیکا میں 1٫55  مربع کلو میٹر کے  وسیع رقبے پر دنیا کے بڑے ترین سمندری پارک کو قائم کرنے پر اتفاق رائے قائم کر لیا ہے۔ اس  مقام کو 35 برسوں تک تجارتی مچھلی گیری  سے محفوظ  رکھا جائیگا۔   سمندر  کے اس حصے میں پینگوئن، وپیلز،  سمندری پرندوں کی طرح کے  دس ہزار سے زائد جاندار بسیرا کرتے ہیں۔ پارک میں موسمی  تبدیلیوں کے اثرات کا بھی جائزہ لیا جائیگا۔