فرانس، ایک مسجد کے سامنے فائرنگ

فرانسیسی شہر آویگنون کی ایک مسجد کے سامنے کھڑے لوگوں پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہو گئے پولیس اس کے دہشت گرد حملہ ہونے یا نہ ہونے پر تحقیقات کر رہی ہے۔