ترکیہ: غزّہ کے لئے بھاری ڈپلومیسی ٹریفک جاری

وزیر خارجہ خاقان فیدان کی دعوت پر مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری کل سرکاری دورے پر ترکیہ تشریف لا رہے ہیں

2129960
ترکیہ: غزّہ کے لئے بھاری ڈپلومیسی ٹریفک جاری

ترکیہ، غزّہ کے لئے بھاری ڈپلومیسی ٹریفک جاری رکھے ہوئے ہے۔

وزیر خارجہ خاقان فیدان کی دعوت پر مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری کل سرکاری دورے پر ترکیہ تشریف لا رہے ہیں۔

وزیر خارجہ خاقان استنبول میں مہمان وزیر کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

مذاکرات میں غزّہ کی صورتحال اور علاقائی پیش رفتوں پر مشاورت کی جائے گی اور ترکیہ۔مصر تعلقات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

مذاکرات کے بعد دونوں وزرائے خارجہ مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔



متعللقہ خبریں