ترک مسلح افواج کی شمالی عراق میں دہشت گروں کےخلاف کاروائی
ترک مسلح افواج نے علاقے میں جاری آپریشن کے دوران دہشت گرد تنظیم PKK کے 6 دہشت گردوں کا شمالی عراق کے میتنا اور گارا علاقوں میں سراغ لگائے جانے کے بعد فضائی آپریشن کے ذریعےغیر فعال کردیا ہے
2123605
![ترک مسلح افواج کی شمالی عراق میں دہشت گروں کےخلاف کاروائی](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/a08b/e24d/0e41/62b2f9ad7ce08.jpg?time=1722043393)
شمالی عراق میں میتنا اور گارا کے علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 6 دہشت گردوں کو فضائی کارروائی کے ذریعے غیر فعال کر دیا گیا ہے ۔
وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ
ترک مسلح افواج نے علاقے میں جاری آپریشن کے دوران دہشت گرد تنظیم PKK کے 6 دہشت گردوں کا شمالی عراق کے میتنا اور گارا علاقوں میں سراغ لگائے جانے کے بعد فضائی آپریشن کے ذریعےغیر فعال کردیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج کی کاروائیاں پورے عزم کے ساتھ خطے میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔
متعللقہ خبریں
![ترک وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/78b5/5aa6/fb3e/66a37bcd3d8d8.jpg?time=1722043394)
ترک وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، اقتصادی امور اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا