استنبول  کے علاقے  بیشکتاش   میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد جان بحق

استنبول  کے علاقے  بیشکتاش   میں ایک 16 منزلہ عمارت میں ایک تفریحی مرکز کی تزئین و آرائش کے دوران لگنے والی آگ میں 27 افراد جان کی بازی ہار گئے

2123894
استنبول  کے علاقے  بیشکتاش   میں ایک عمارت میں  آگ لگنے سے 27 افراد جان بحق

استنبول  کے علاقے  بیشکتاش   میں ایک 16 منزلہ عمارت میں ایک تفریحی مرکز کی تزئین و آرائش کے دوران لگنے والی آگ میں 27 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیوں نے جائے وقوعہ پر   پہنچ  پر  آگ پر قابو پالیا گیا۔

استنبول کی گورنر شپ نے اعلان کیا کہ آتشزدگی میں 27 افراد ہلاک اور 3 افراد شدید زخمی ہوئے۔

صدر رجب طیب ایردوان نے وزیر داخلہ علی یرلی  قایا  سے فون پر بات کی اور آگ کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

یرلی قایا  نے اعلان کیا کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

عمارت  میں تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔



متعللقہ خبریں