دہشت گرد تنظیم پی کے کے کو ترکیہ کے اندر کاروائی کرنے کے قابل چھوڑا ہی نہیں ہے : صدر ایردوان

صدر ایردوان، جو جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے چیئرمین بھی ہیں، نے دیار باقر میں اپنی پارٹی کے جلسے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ پر بات کی

2121190
دہشت گرد تنظیم  پی کے کے کو ترکیہ کے اندر کاروائی کرنے کے قابل چھوڑا ہی نہیں ہے : صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کو ملک کی سرحدوں کے اندر کسی قسم کی کوئی  کاروائی کے قبل ہی نہیں چھوڑا ہے ۔

صدر ایردوان، جو جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے چیئرمین بھی ہیں، نے دیار باقر میں اپنی پارٹی کے جلسے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ پر بات کی۔

انہوں نے کہا کہ جب بھی ہم اپنے قومی مفادات کا دفاع کرتے ہوئے کسی کی دم پر قدم رکھتے ہیں تو وہ فوراً PKK کی طرف متوجہ ہو جاتے ہیں۔ ہم داعش نامی سامراجی کٹھ پتلی کو برداشت نہیں کرتے۔

 ایردوان نے کہا کہ  انہوں نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کو ملک کی سرحدوں کے اندر کسی قسم کی کوئی  کاروائی کے قبل ہی نہیں چھوڑا ہے ۔

ایردوان نے کہا کہ ہم قدم قدم پر اپنی سرحدوں سے آگے کنٹرول کر رہے ہیں۔ لیکن اس سے یہ حقیقت نہیں بدلتی کہ یہ ایک ایسا آلہ ہے جسے جو چاہے ہمارے ملک اور قوم کے خلاف استعمال کر سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نے ہماری سلامتی، امن، خوشحالی، استحکام اور خوشحالی میں خلل ڈالنے کی کوشش  کرنے والوں  کو ہم کبھی بھی معاف نہیں کریں گے اور نہ ان کو چین سے بیٹھنے دیں گے ۔



متعللقہ خبریں