شمالی عراق میں PKK کے 12 دہشت گرد جہنم واصل

ترک مسلح افواج دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے

2119199
شمالی عراق میں PKK کے 12 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق میں PKK کے 12 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

"پنجہ  کلید آپریشن کے ایک حصے کے طور پر، شمالی عراق میں متینا کے علاقے میں پکڑے گئے PKK کے 12 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ ہماری بہادر ترک مسلح افواج ثابت قدمی اور عزم کے ساتھ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرتی رہیں گی۔"



متعللقہ خبریں