صدر رجب طیب ایردوان کا ڈاؤن سنڈروم بچوں کے لیے تہنیتی پیغام

صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہاہے کہ "21 مارچ، ورلڈ ڈاؤن سنڈروم آگاہی دن کے موقع پر، میں اپنی خصوصی ضرورت کے بچوں  کو فرطِ جذبات سے گلے لگاتا ہوں

2118637
صدر رجب طیب ایردوان  کا ڈاؤن سنڈروم بچوں کے لیے تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے 21 مارچ کو ڈاؤن سنڈروم سے متعلق آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر ایک پوسٹ شیئر کی۔

صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہاہے کہ "21 مارچ، ورلڈ ڈاؤن سنڈروم آگاہی دن کے موقع پر، میں اپنی خصوصی ضرورت کے بچوں  کو فرطِ جذبات سے گلے لگاتا ہوں ۔ یہ بچے  جو  ہماری دنیا کو خوبصورت  بنا رہے ہیں  میں ان کو اور  ان کے اہلِ خانہ   کو اس موقع  پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔



متعللقہ خبریں