تین ک فرمیں عالمی سیٹلائٹ فیسٹویل میں شریک

سیٹلائٹ فیسٹویل  2024  جہاں    سیٹلائٹ انڈسٹری کے مستقبل کا تعین  کیا جاتا ہے ، وہاں ہی  سب  سے بڑے سیٹلائٹ مینوفیکچررز اور سیٹلائٹ آپریٹرز کو یکجا ہونے کا موقع میسر آتا ہے

2117852
تین ک فرمیں عالمی سیٹلائٹ فیسٹویل میں شریک

سیٹلائٹ ٹیکنالوجیز کے شعبے میں کام کرنے والی ترکیہ کی کمپنیوں ، ترک سات،

Turkish Aerospace Industries (TUSAŞ) اور ASELSAN نے  امریکہ   کے دارالحکومت واشنگٹن میں منعقدہ سیٹلائٹ  فیسٹویل  سی 2024 میں اپنی مصنوعات اور صلاحیتوں کو متعارف کرایا ہے ۔

سیٹلائٹ فیسٹویل  2024  جہاں    سیٹلائٹ انڈسٹری کے مستقبل کا تعین  کیا جاتا ہے ، وہاں ہی  سب  سے بڑے سیٹلائٹ مینوفیکچررز اور سیٹلائٹ آپریٹرز کو یکجا ہونے کا موقع میسر آتا ہے۔

اس فیسٹویل میں Türksat, TAI اور ASELSAN نے ترکیہ کی نمائندگی کی ہے اور  اس شعبے کے اہم ترین  ماہرین سے ملاقات کی ہے۔

کل ختم ہونے والے فیسٹویل  میں ترکیہ کی 3 بڑی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات اور صلاحیتوں کو متعارف کرایا۔



متعللقہ خبریں