ترکیہ: موساد' کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والے 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نے اسرائیل خفیہ ایجنسی 'موساد' کے لئے جاسوسی کرنے والے 7 افراد کو حراست میں لے لیا

2111105
ترکیہ: موساد' کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والے 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT اور استنبول پولیس ڈائریکٹریٹ نے مشترکہ آپریشن کر کے اسرائیل خفیہ ایجنسی 'موساد' کے لئے جاسوسی کرنے والے 7 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق MITاور استنبول پولیس ڈائریکٹریٹ کے شعبہ انسدادِ دہشت گردی کی ٹیموں نے موساد کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والے مشتبہ افراد کے خلاف آپریشن کیا ہے۔

آپریشن میں 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں