اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا صدر ایردوان کی سالگرہ پر مبارکباد کا فون

صدر کے اطلاعاتی  آفس سے جاری کردہ  بیان کے مطابق صدر ایردوان نے اطالوی وزیر اعظم میلونی سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی  ہے

2107790
اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی کا صدر ایردوان کی سالگرہ پر مبارکباد کا فون

اطالوی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے صدر رجب طیب ایردوان کو ٹیلی فون کرتے ہوئے انہیں ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر کے اطلاعاتی  آفس سے جاری کردہ  بیان کے مطابق صدر ایردوان نے اطالوی وزیر اعظم میلونی سے ٹیلی  فون پر بات چیت کی  ہے۔

ٹیلی فونک رابطے میں  وزیراعظم  میلونی نے صدر ایردوان کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔

 



متعللقہ خبریں