عراق کے شمال میں 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا جن کا انھوں نے عراق کے شمال میں پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں پتہ لگایا تھا

2106470
عراق کے شمال میں 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا جن کا انھوں نے عراق کے شمال میں پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں پتہ لگایا تھا۔



متعللقہ خبریں