ماہ جنوری میں ترکیہ 2 ملین سے زاہد سیاحوں کی آمد

وزارت ثقافت و سیاحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق سال 2023 میں  سیاحت کے حوالے سے نیا  ریکارڈ قائم کرنے  والے ملک ترکیہ میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے جنوری میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں 2.05 فیصد اضافہ ہوا ہے

2106485
ماہ جنوری میں ترکیہ 2 ملین سے زاہد سیاحوں کی آمد

ترکیہ نے جنوری میں 2  ملین  47 ہزار 27 غیر ملکی سیاحوں  کی میزبانی کی ہے ۔

وزارت ثقافت و سیاحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق سال 2023 میں  سیاحت کے حوالے سے نیا  ریکارڈ قائم کرنے  والے ملک ترکیہ میں گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے جنوری میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں 2.05 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

جنوری میں 2  ملین  47 ہزار 27 غیر ملکی سیاح ترکی تشریف لائے  ہیں۔

ترکیہ  نے   2023 میں 56.7 ملین سیاحوں کی آمد سے  54.3 بلین ڈالر کی آمدنی حاصل کی جی فی سیاح  ایک دن کا اوسط خرچ 99 ڈالر تھا۔



متعللقہ خبریں